پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

جانتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی نامور شخصیت بن چکی ہے،ایسا نام کہ آپ کو دیکھ کر بھی یقین نہ آئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر کی اہم شخصیات خصوصاََ شوبز شخصیات کی زندگی سے متعلق جاننے کیلئےان کے مداح ہر وقت بے چین رہتے ہیں اور جب کبھی ان کی زندگی سے متعلق کوئی خبر یا تصویر میڈیا کی زینت بنتی ہے تو مداحوں کی تو دلی مراد جیسے پوری ہو جاتی ہے۔ پاکستان کی نامور ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات بھی ایسی شخصیت ہیں جن کے مداح ان سے متعلق جاننے کیلئے بے چین رہتے ہیں۔ اپنے مداحوں کیلئے مہوش حیات

نے اپنے بچپن کی ایک تصویرانسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ مہوش حیات کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب وہ عمر کے اس حصے میں تھے جہاں دودھ کے دانت گرنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے اور نئے اور مستقل دانت اس کی جگہ لیتے ہیں اور یہ عمر سات یا ساڑھے سات سال کی ہوتی ہے۔ مہوش حیات نے بھی اپنی سات سال کی عمر اپنے مداحوں کیلئے انسٹا گرام میں شیئر کی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے دودھ کے دانت گر چکے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…