منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا آپ جانتے ہیں کہ معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ حق کا سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے کیا رشتہ ہے!!

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل بھی انسان کی ایک زندگی ہوتی ہے اس کے بھی رشتے دار، دوست اور احباب ہوتے ہیں۔ انہی رشتے داروں یا دوست احباب میں سے چند ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی شعبے میں اپنا ایک نام ایک پہچان رکھتے ہیں۔آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ وہ کون سے پاکستانی اداکار ہیں جن کا تعلق یعنی رشتہ سیاستدانوں یا امیر (لینڈ لارڈ) خاندانوں سے ہے۔

 

 

ماورہ حسین اور اروہ حسین

آج جو بات ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے۔ حسین سِسٹرز یعنی ماورہ اور اروہ حسین ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ کے قریبی رشتے دار ہیں۔

میرا سیٹھی

کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ میرا سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں؟ یقیناً آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوئی ہوگی۔

آمنا حق

کیا آپ جانتے ہیں ماڈل آمنا حق پاکستانی کی سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں؟ حیران ہوئے ناں۔۔۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو حنا ربانی کھر بھی کسی مشہور اداکارہ سے کسی طور کم نہیں تھیں یہاں تک کہ بولی وڈ میں بھی ان کے چرچے بے حد مقبول ہیں۔

عمّار بلال

عمّار بلال پاکستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خواجہ بلال کے بیٹے ہیں۔

یمنا زائیدہ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ یمنا زائیدہ بھی پاکستان کے ایک بہت بڑے لینڈ لارڈ کی بیٹی ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…