جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شاہ رخ کا ویڈیو پیغام، کینسر کی مریضہ سے ملنے کا وعدہ کر لیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ ارونا کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پپیغام میں شاہ رخ نے ارونا کی جلد صحت یابی کی دعا کرنے کیساتھ ساتھ ان سے بہت جلد ملنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔

یاد رہے کینسر کی مریضہ ارونا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا تھا کہ وہ شاہ رخ خان سے زیادہ اس دنیا میں کسی کو بھی نہیں چاہتیں۔ اگر کنگ خان اْن سے ملاقات کر لیں تو وہ ٹھیک ہو سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…