بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دیپیکا پڈوکون آخر کار دل کی بات زبان پر لے آئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)دیپیکا پڈوکون آخر کار دل کی بات زبان پر لے آئیں۔ کہتی ہیں کہ کامیابی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ بلندی پر ہوں تو مسٹر رائٹ کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ کی موجودہ ڈریم گرل دیپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں نو سال سے صف اول کی ہیروئنز میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کامیابی کے اس سفر میں پیش آنے والی مشکلات پر لب کھولے اور کہا

کہ کامیابی کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ بلندی پر ہوں تو مسٹر رائٹ کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایسا جیون ساتھی جو آپ کی کامیابی کو ہینڈل کر سکے اور اسے سمجھ سکے۔ خیال رہے کہ دیپیکا پڈوکون کا نام پہلے رنبیر کپور کے ساتھ، پھر سدھارتھ مالیہ اور پچھلے تین سال سے رنویر سنگھ کے ساتھ لیا جا رہا ہے لیکن دیپیکا آج بھی اپنے مسٹر رائٹ کی تلاش میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…