منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان اور رنبیر کپور نے دیوالی کے موقع پر خوب دھمال ڈالا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فنکار ایک جگہ جمع ہوجائیں تو اپنی نٹ کھٹ شرارتوں اور شاندار پرفارمنسس کے باعث تقریب کو چار چاند لگادیتے ہیں۔ایسا ہی منظر دیوالی کے موقع پر دیکھا گیا جب دیوالی پارٹی میں شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کے ڈانس نے

نا صرف تقریب میں دھمال ڈال دیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچادی ہے۔ دیوالی پارٹی میں شاہ رخ خان سمیت کئی فلمی ستاروں نے شرکت کی جہاں شاہ ر خ خان اور رنبیر کپور نے مشہور بالی ووڈ گانے بولے چوڑیاں پر رقص کرکے سماں باندھ دیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…