بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ نور کا 4 طلاقیں لینے کے بعد پانچویں شادی کےبارے میں اہم انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار ہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نور نے کہا کہ ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اب میرا پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نور نے کہا ہے کہ اب تک میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں سوچااور نہ ہی میں سوچنا چاہتی ہوں ۔واضح رہے فلمی دنیا

کی نامور اداکارہ نو ر بخاری نے اپنے خاوند ولی حامد سے خلع لے لی ہے۔اداکارہ نور نے 2013 میں ولی حامد سےشادی کی تھی لیکن اس شادی کا انجام بھی افسوسناک رہا اور اس لیے نور اور ولی حامد نے اپنے راستے جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ولی حامد نور نے علیحدگی نہیں چاہتے تھے اس لیے اداکارہ نے خلا لے کرولی حامد سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…