بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’جن کیساتھ کام کر رہا تھا انہوں نے میری نازیبا تصاویر بنائیں‘‘ ارشد (چائے والا )کیساتھ وہ ہو گیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کس طرح کی تصاویر کھینچی جاتی رہیں، سب کچھ سامنے لے آیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارشد چائے والا اب کوئی عام آدمی نہیں بلکہ ایک مشہور و معروف ماڈل کے طور پر سامنے آچکا ہے۔ گزشتہ دنوں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں ارشدخان المعروف ارشد چائے والا کا کہنا تھا کہ جس برینڈ کے ساتھ کام کر رہا تھا ان کی وجہ سے مجھے کافی نقصان اٹھانا پڑا، میرے ان کے ساتھ فوٹو شوٹ پر میرے خاندان اور گھر والوں نے بھی مجھ پر بہت اعتراض کیا اور وہ ناراض ہو گئےتھے لیکن

میں نے انہیں منا لیا ہے اور ان سے وعدہ کیا ہے کہ انہیں کبھی ناراض نہیں کروں گا، اس برینڈ نے غلط تصاویر شوٹ کیں۔ ارشد (چائے والا) کا کہنا ہے کہ اٹلی، فرانس اور دنیا بھر سے ماڈلنگ اور کمرشلز کی آفر زآرہی ہیں لیکن ابھی صرف اور صرف پاکستان کے لیے کام کرنا ہے، کچھ بن کر دکھانا ہے اور دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنا ہے۔ پاکستان میں ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جو اچھے ٹیلنٹ سے اچھا اور صاف ستھرا کام کروانا چاہتے ہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…