بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سٹیج کی معروف اداکارہ کو ملتان میں قتل کردیاگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) تھیٹر ایکٹریس شمیم کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقتولہ کے خاوند کو بھی شامل تفتیش کرلیا۔ملتان میں شاہ ٹاؤن کی رہائشی تھیٹر ایکٹریس اور ڈانسر شمیم کو نامعلوم افراد نے فون کرکے گھر سے باہر بلایا ٗ جب شمیم گھر سے باہر آئی تو انہوں نے فائرنگ کرکے

اس کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے خاوند کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سیتل ماڑی موقع پر پہنچ گئی اور مقتولہ کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے نشترہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…