بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

نجی ٹی وی کے معروف مزاحیہ پروگرام ’’حسب حال‘‘سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی ناجیہ بیگ پروگرام چھوڑکر کیوں چلی گئیں اور آج کس حال میں ہیں؟دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے معروف مزاحیہ پروگرام حسب حال سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ناجیہ بیگ جو کافی عرصہ اس پروگرام کے ساتھ وابستہ رہیں ، ان دنوں ایک مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ناجیہ بیگ حسب حال کے ساتھ وابستہ ہونے سے قبل بھی کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری

کے جوہر دکھا چکی ہیں تاہم ان کو ان سے کوئی خاص شہرت حاصل نہ ہو سکی۔ ناجیہ بیگ فیٹ فیملی کے علاوہ بھی دیگر پروجیکٹ میں مصروف ہیں ۔ فیٹ فیملی مزاحیہ ڈرامہ سیریل ہے جو موٹے افراد پر مشتمل ایک پیٹوفیملی کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے۔ فیٹ فیملی میں ناجیہ بیگ کیا کردار ادا کر رہی ہیں ۔۔ڈرامہ کے کلپس پر مشتمل ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…