ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

سیف علی خان کا ڈوبتا کیرئیر،’’چیف‘‘ سے امیدیں باندھ لیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا کہنا ہے کہ مجھے خود سے سوال کرنا ہوگا کہ میرے کیریئر کے ساتھ کیا غلط ہورہا ہے جب کہ مجھے اپنی نئی فلم ’چیف‘ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔سیف علی خان جو اپنی آنے والی نئی فلم

’’چیف‘‘ جو کہ 6 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی کو لے کر کافی پریشان ہیں جب کہ ایک انٹریو میں ان کا کہنا تھا کہ فلم’’چیف‘‘سے بہت امیدیں وابستہ ہیں کہ وہ باکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی کیوں کہ میری گزشتہ فلمیں باکس آفس پرکامیاب نہیں ہو سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…