بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پریم چوپڑا کی پوتی سنی دیول کے بیٹے کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ میں گزشتہ کئی سال سے راج کرنیوالے فنکاروں کے بعد اب ان کے بچے بالی ووڈ پر راج کرنے کو تیار ہیں۔ اس فہرست میں شامل ہونیوالا نیا نام کوئی اور نہیں بلکہ معروف اداکار پریم چوپڑا کی پوتی سانچی بھلا کا ہے۔ سانچی پریم چوپڑا کی سب سے لاڈلی بیٹی پونیتا اور ٹی وی اداکار وکاس بھلا کی بیٹی ہیں،

جو سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کیساتھ فلم پل پل دل کے پاس کے ذریعے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ یہ فلم کرن دیول کی بھی پہلی فلم ہو گی جسکی ڈائریکشن خود سنی دیول دے رہے ہیں اور اسکی شوٹنگ کا آغاز رواں سال مئی سے ہو چکا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…