بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر،رنبیر کپور کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر رنبیر کپور اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو نیویارک کے ہوٹل میں لی گئی نازیبا تصویروں کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی اخلاق باختہ تصویروں سے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو ان کے ساتھی اداکاروں سمیت ان کی چاہنے والی عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا

جس کے بعد ان کے دفاع کے لئے رنبیر کپور بذات خود میدان میں آ گئے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرہ پر جس طرح تنقید کی جا رہی ہے وہ بے جا اور غلط ہے۔ رنبیر کپور نے کہا کہ لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ ماہرہ کے بارے میں غلط رائے قائم کریں۔ تاہم رنبیر کپور نے اپنے چاہنے والوں سے ریکوئسٹ کی کہ وہ ان کے اور ماہرہ خان سے متعلق غلط پروپیگنڈہ نہ کریں اور ان سب باتوں کو بھلا دیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…