جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستانی اداکاروں کی لند ن میں سلمان خان سے ملاقات

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) بالی و وڈ دبنگ سلمان خان نے لندن میں پاکستانی اداکار جاوید شیخ اور عمائمہ ملک ، فیروز خان و دیگر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے شاپنگ مال میں پاکستانی اداکاروں جاوید شیخ اور ان کی صاحبزادی مومل شیخ کی سلمان خان سے ملاقات ہوئی جہاں تینوں اداکاروں نے کافی وقت ساتھ گزارا اور ایک ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ کے بعد برطانیہ پہنچے ہیں جہاں وہ طویل عرصے بعد ہونے والے دبنگ ٹور میں مصروف ہیں۔سلمان خان اپنی ٹیم کے ساتھ برطانیہ کے مختلف شہروں میں شوز کررہے ہیں جب کہ پاکستان کے نامی گرامی اداکار بھی ایوارڈ کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…