بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

مومنہ مستحسن نے ماہرہ خان کے بارے میں کیا الفاظ استعمال کیے ؟ ایسا لفظ جس نے تنازعہ کھڑا کر دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مومنہ مستحسن ماہرہ خان کے بارے بیان دے کر تنازعہ میں پھنس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ماہرہ خان کے حق میں بولتے ہوئے کہا کہ ’’جیسس، برائے مہربانی کیا ہم ماہرہ خان کو تھوڑا سا سنبھلنے کا موقع دیں گے؟ ہم کسی کو پرکھنے اور اس پر تنقید میں اتنی جلد بازی کیوں کرتے ہیں؟ بالخصوص اس وقت

جب یہ ایک خاتون سے متعلق ہو، یہ اس کی اپنی زندگی ہے‘‘۔ اپنی اس ٹوئٹ میں مومنہ مستحسن نے جیسس کا نام استعمال کیا جس پر سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا، واضح رہے کہ مسلمان یا اللہ، یا خدا کہتے ہیں، اسی طرح عیسائی مشکل صورت حال میں حضرت عیسیٰ کا نام لیتے ہوئے جیسس پکارتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کو ان الفاظ پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…