جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ماہرہ خان امریکہ میں رنبیر کپور کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی امریکی شہر نیویارک میں بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آ گئیں جہاں وہ اداکار کے ساتھ سڑک کے کنارے کھڑی تمباکو نوشی کر رہی ہیں ۔نجی ٹی وی نے ’پنک ولا ‘نامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے حوالے سے کہاہے کہ

رنبیر کپور اس وقت نیو یارک میں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کیلئے موجودہیں جبکہ اس موقع پر ماہرہ خان کو بھی ان کے ساتھ دیکھا گیاہے اور ان کی تصاویر بھی سامنے آ گئیں ہیں ۔ذرائع کا کہناہے کہ یہ تصاویر نیویارک میں ماہرہ خان کے ہوٹل کے باہر لی گئیں ہیں اور دونوں اس

ان تصاویر میں تمباکو نوشی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ماہرہ خان نے سفید رنگ کا انتہائی خوبصورت لباس پہن رکھا جبکہ رنبیر کپور بھارتی اداکار سنجے دت کی لک میں نظر آ رہے ہیں ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے درمیان تعلقات کی افواہیں بھی آئیں تھیں تاہم دونوں

جانب سے اس کی تردید کر دی گئی تھی لیکن اب دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…