پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا‘ماڈل واداکارہ شین

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ماڈل واداکارہ شین جاوید پیا گھر سدھار گئیں، انکی رخصتی کی تقریب گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں دولہا اور دلہن کی فیملی کے علاوہ اداکارہ دردانہ رحمن، ماہم رحمن، نادیہ علی اور شوبزسے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ شین جاوید کا نکاح چند روز قبل ہو گیا تھا تاہم شادی کی تین روزہ تقریبات خاموشی سے جاری رہیں۔ ذرائع کے مطابق شین جاوید نے ارینج میرج کی ہے اور یہ شادی دونوں کے والدین

کی پسند سے ہوئی ہے۔ شین کے شوہر پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں، جنکی ذاتی کنسٹرکشن کمپنی بھی ہے۔ ان کے شوہر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جبکہ وہ ایک سابق وزیر اعظم کے بھی قریبی ساتھی ہیں۔ اداکارہ کو ان کے شوہر نے گارڈن ٹاؤن میں ایک کنال کا گھر گفٹ کیا ہے۔ شین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…