بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘عارف لوہار

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہار ادینے میں پنجاب کا کرداراہم ہوگا ‘دنیا میں پاکستانی موسیقی کی کامیابی کا راز صوفیانہ کلام میں ہے ، فوک میوزک سے لے کر قوالی جیسے فن نے دنیا بھر میں پاکستان کی موسیقی کو متعارف کرایا ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ آج بھی شائقین پنجابی فلموں کو زیادہ

پسند کرتے ہیں اگر ہم نے اپنی فلم انڈسڑی کو سہارا دینا ہے تو اس کیلئے پنجابی فلموں کو فروغ دینا ہوگا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…