بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ لیلیٰ نے برطانوی بزنس مین کی شادی کی آفر ٹھکرا دی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) معروف لالی ووڈ اداکارہ لیلیٰ نے برطانیہ کے بزنس مین کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کو پاکستانی نژاد لندن میں مقیم بزنس مین نے شادی کی پیشکش کی۔ بزنس مین نے اداکارہ کو ایک گھر اور قیمتی تحائف دینے کی یقین دہانی بھی کرائی تھی تاہم اداکارہ نے شادی سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کروں گی تو پاکستان میں ہی کسی

سے کروں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…