پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شوبز ستاروں نے بھی عید کا پہلا روز بھرپور انداز میں گزارا

datetime 3  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عید کا پہلا دن ہے۔ گھر گھر قربانی کا حق ادا ہو رہا ہے۔ ایسے میں شوبز ستارے بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ نامور اداکارہ ریشم نے بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کی۔ دو بکرے اور ایک بیل ذبح کیا جبکہ ایک بیل اور ایک بکرا عید کے دوسرے روز اللہ کی راہ میں قربان کریں گی۔معروف اداکارہ میگھا نے بھی بڑی عید کی بڑی خوشیاں اپنوں کے سنگ منائیں۔ کچن سنبھالا،

مزے مزے کے کھانے بنائے اور اہلخانہ اور مہمانوں کی خوب تواضع کی۔ہر کسی کی طرح، اداکارائیں بھی اپنوں کے سنگ عید کی خوشیاں بانٹنے میں مگن دکھائی دیں۔شوبز ستاروں نے عید کا پہلا روز بھرپور انداز میں گزارا، فریضہ قربانی ادا کیا اور طرح طرح کے پکوانوں سے گھر والوں کی تواضع بھی کی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…