بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریارائے کا سر مونڈھ دیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریارائے نے سرمنڈوالیا، تصاویر منظرعام پر آنے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کی گنجی تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کررکھا ہے ،تصویر سے متعلق دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ ایشوریا نے اپنے تمام

بال مذہبی مقصد کیلئے وقف کر دئیے ہیں تاہم اب اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ یہ تصویر جعلی ہے جسے بڑی مہارت سے فوٹوشاپ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے کہ سیاست اور شوبز شخصیات کی جھوٹی خبر میڈیا کی زینت بنی ہو بلکہ اس سے پہلے بھی متعدد مرتبہ اس قسم کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔

 



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…