جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

مارننگ شو کی معروف میزبان شائستہ لودھی آج کہاں اور کس حال میں ہیں؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ و معروف اینکر شائستہ لودھی ایک بار پھر جیو پر جلوہ گر ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے ٹی وی سکرین سے غائب رہنے والے معروف اداکارہ و اینکر شائستہ لودھی نے جیو کے پروگرام’’جیو صبح پاکستان‘‘میں میزبان کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ہیں۔ واضح رہے کہ تین سال قبل سکینڈلز اور تنقید کی زد میں آنے کے بعد شائستہ لودھی نے مارننگ شو کو خیر باد کہہ دیا تھا،

اس سے قبل ان کی طلاق اور بعد ازاں اپنے کزن کے ساتھ شادی کی خبریں بھی میـڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔ تاہم انہوں نے دوبارہ بطور میزبان جیو کے مارننگ شو’’جیو صبح پاکستان‘‘فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ہیں، ان دنوں ان کے مارننگ شو میں ہفتہ شادی منایا جا رہا ہے ۔ بدھ کے روز اپنے دوبارہ سے پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے ان کے مہمانوں کے طور پر پروگرام میں معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…