لاہور (این این آئی ) لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر مشہورٹی وی ڈرامہ ’’عینک والاجن ‘‘کے کردار ہامون جادوگر کو موٹر سائیکل سوار وں نے لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہامون جادو گر اے ٹی ایم مشین سے 25ہزار روپے نکلواکر جا رہے تھے کہ 2موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا ۔ دونوں ڈاکو ہامون جادو گر سے 25ہزار روپے اور موبائل فون کے ساتھ دیگر دستاویزات بھی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
’’ہامون جادوگر ‘‘کے ساتھ لاہور میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم



















































