جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کترینہ کیفکی بہن ازابیل کیف بالی ووڈ میں دبنگ انٹر کیلئے تیار، تصاویر دیکھ کر مداح حیران

datetime 9  جولائی  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برس سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بالی و وڈ میں فلم ’’ڈاکٹر کیبی‘‘کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ بالی و وڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…