بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ آج کل کس حال میں ہیں؟ نئی تصاویر منظر عام پر، سب حیرا ن رہ گئے

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اپنی نئی آنے والے فلم کے لیے ایک بار خود کو جسمانی طور پر تبدیل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی فلموں اور مداحوں کو متاثر کرنے والے مسٹر پرفیکٹ نے ایک بار پھر اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کے لیے جسمانی طور پر تبدیلی کرلی۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق عامر خان نے سخت محنت کے بعد اس بار اپنے وزن میں 70 کلو سے زیادہ کمی کی کیونکہ وہ فلم میں ایسا کردار ادا کرنے جارہے ہیں جس کے لیے انہیں اس روپ میں نظر آنا ضروری تھا۔

عامر خان کے ساتھ اس فلم میں بالی ووڈ انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی کام کررہے ہیں، مسٹر پرفیکٹ اس حوالے سے کافی پرجوش بھی ہیں کیونکہ امیتابھ کے ساتھ اُن کی یہ پہلی فلم ہے۔بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اُن کے فین کلب نے بالی ووڈ اداکار کی نئی تصاویر جاری کی ہیں جو سوشل میڈیا پر بہت یزی سے وائرل ہوئی اور عامر خان کے مداح انہیں دیکھ کر خود بھی حیران رہ گئے۔یاد رہے عامر خان نے اس سے پہلے آنے والی فلم دنگل کے لیے خاص طور پر جسمانی محنت کی تھی جس کے بعد وہ باقاعدہ پہلوان نظر آنے لگے تھے، انہوں نے اپنی ایک فلم مہاویر میں وزن کو 98 کلوگرام تک پہنچایا تھا تاکہ بوڑھے شخص کا کردار ادا کریں تاہم اسی فلم میں جوانی کے حصے میں انہوں نے اپنا وزن 25 کلو کم بھی کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…