بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کرتیکا چودھری کی پراسرار موت

datetime 13  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بھارتی اداکارہ کرتیکا چودھری کی پراسرار موت،اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔ پولیس نے قتل کا شبہ ظاہر کر تے ہوئے لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے30سالہ اداکارہ کرتیکا چودھری کی لاش انکے گھر سے برآمد کر لی ۔ہمسائے نے فلیٹ سے اٹھنے والی بدبو کے بعد پولیس کو آگاہ کیا ۔ لاش کافی دن پرانی ہے جس سے بدبو اٹھ رہی تھی ۔

ممبئی پولیس نے حادثاتی موت کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ابتدائی طور پر موت کرتیکا چوہدری کو قتل کئے جانے کا شبہ ظاہر کیاجارہاہے۔معاملے کی تفتیش جاری ہے ۔پولیس نے کہا ہے کہ جلد ہم تحقیقات میں پیشرفت سے میڈیا کو آگاہ کر دینگے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…