جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بالی ووڈ بھی اداکارہ صبا قمر کا دیوانہ ہوگیا بھارتی سینئر اداکاراہیں خوفزدہ

datetime 27  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)صبا قمر پاکستان کی بہترین اداکارہ مانی جاتی ہیں، جنھوں نے اپنی شاندار پرفارمنسز سے طویل عرصے سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔صبا قمر نے اپنے کیریئر میں صرف سنجیدہ ہی نہیں، بلکہ رومانوی، کامیڈی اور ایکشن سمیت ہر طرح کے کردار ادا کیے، انہوں نے ٹی وی شوز کی میزبانی کی، ڈراموں میں کام کیا اور فلموں میں بھی اپنی بہترین اداکاری سے شائقین کو محظوظ کیا۔اب جبکہ پاکستان کی اس شاندار اداکارہ نے بولی وڈ میں ڈیبیو کیا،

تو یہ جاننا تو بیحد ضروری ہے کہ آخر ہندوستان صبا قمر کی اداکاری کے بارے میں کیا سوچ رہا ہے۔صبا قمر نے بولی وڈ کے نامور اداکار عرفان خان کے ساتھ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں کام کیا، جو حال ہی میں ریلیز کی گئی، اس فلم کے کئی ریویوز سامنے آئے جن میں زیادہ تر فلم کی تعریف ہی کی گئی، تاہم جو بات ہماری توجہ کا مرکز بنی وہ یہ ہے کہ ہندوستانی شائقین صبا قمر کی اداکاری کے دیوانے ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…