منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ دپیکا کے ہاں بیٹے کی ولادت

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔چھوٹے پردے کی بڑی اداکارہ دپیکا سنگھ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر دونوں میاں بیوی خوشی سے نہال ہیں جب کہ  اداکارہ  کے شوہر و ہدایتکار روہت  راج گویال کا کہنا ہے کہ  زچہ و بچہ دونوں  خیریت سے ہیں۔دپیکا دوران حمل بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور  کے نقش قدم پر چلتے ہوئے

اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں بخوبی نبھاتی رہی ہیں، اس دوران  اداکارہ نے نہ صرف  ریمپ پر واک کی بلکہ کئی فوٹو شوٹ کرائے جس  کے باعث انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔واضح رہے کہ  دپیکا سنگھ نے  ڈرامہ سیریل ’’دیا اور باتی ہم‘‘ سے شہرت حاصل کی  اور پھر اسی ڈرامے کے ہدایت کار روہت راج سے 2014 میں شادی کرلی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…