ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

باہو بلی کے ولن کی حقیقی تصاویر دیکھ کے سب حیران رہ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) باہوبلی فلم کا دوسرا حصہ دْنیا بھر میں ریلیز ہو چکا ہے۔ فلم کے پہلے حصے کے منفی کردار کالاکیا کے ولن نے فلم سے کافی شہرت حاصل کی۔ لیکن دیگر کردار کی طرح عوام کو اس منفی کردار بارے

زیادہ معلومات حاصل نہ ہو سکیں۔باہوبلی میں منفی کردار ادا کرنے والا دراصل تیلگو فلموں کا جانا مانا نام ہے جس کا نام پربھارکر ہے۔ پربھارکر کی 2010 میں مریادارامانا فلم کو بہترین تیلگو فیچر فلم پر نیشنل ایوارڈ بھی ملا ہے۔

 

pic_aba8e_1493557183

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…