جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ایک مرتبہ میرے گھر ڈاکہ پڑا تو ضیاء الحق نے مجھ سے کیا کہا؟  سالوں بعد پاکستانی لیجنڈ اداکارہ شبنم نے کیا انکشاف کردیا ؟ 

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں میں سب سے زیادہ ضیاء الحق پسند تھے، جب میرے گھر پر ڈاکہ پڑا تو ضیاء الحق نے بہت حوصلہ دیا اور ڈاکوئوں کو انجام تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ انہیں ایوب خان اور بھٹو بھی کسی حد تک پسند تھے جس دور میں میرے گھر پر ڈاکہ پڑا

تو ضیا الحق نے ہم کو بہت حوصلہ دیا اور کہا کہ وہ ڈاکوئوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔شبنم نے کہا کہ اگرچہ میں نے 28سالہ فلمی کیریئر کے دوران 170فلموں میں کام کیا جن میں دوستی آس دل لگی عندلیب اور بہت سی فلمیں ہٹ ہوئیں مگر مجھے اپنی پرانی فلم’’ آخری اسٹیشن‘‘ بہت اچھی لگتی ہے، جس میں میں نے ایک خاموش لڑکی کا کردار ادا کیا تھا اس فلم میں ریل کے پلیٹ فارم پر مجھے رہنا تھا اور ساتھ ایک اداکار کتے کی ضرورت تھی۔ میں پلیٹ فارم پر پھٹے پرانے کپڑوں اور بغیر میک اپ کے یہ رول کررہی تھی۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…