بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان نے اپنی 16سال پرانی قسم ایک خاتون کی خاطر توڑ دی ۔۔ مسٹر پرفیکٹ نے کیا قسم کھا رکھی تھی ؟ 

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ کے بارے میں مشہور ہےکہ وہ کبھی کسی ایوارڈ شو میں نہیں  جاتے اور نہ کسی سے ایوارڈ وصول کرتے ہیں مگر قارئین کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ انہوںنے اپنی یہ 16 سال پرانی قسم توڑ دی ہے اور

اس کی وجہ کمعروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عامر خان معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کےوالد دینا ناتھ منگیشکر کے نام سے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی اور آر ایس ایس چیف کے ہاتھوں سے اپنی فلم ’دنگل‘ کے لیے ایوارڈ بھی وصول کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…