منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاناماپیپرزمیں نام ہونے کے بائوجود سلمان خان نےرواں سال کتنے کروڑٹیکس دیاکہ بالی ووڈمیں سب سے زیادہ ٹیکس دینےوالے فنکاربن گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بن گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 اور2017 کے 15 مارچ تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے

ہیں۔ اداکار نے گزشتہ سال اوررواں سال 15 مارچ تک کے زمرے میں 44 کروڑسے زائد ٹیکس دیا، گزشتہ سال ان کی جانب سے 32 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کیا گیا تھا ٗ اس حساب سے اداکار کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 39 فیصد اضافہ ہوا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک روشن کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2016 اور2017 کے 15 مارچ تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ سال اوررواں سال 15 مارچ تک کے زمرے میں 44 کروڑسے زائد ٹیکس دیا، گزشتہ سال ان کی جانب سے 32 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کیا گیا تھا ٗ اس حساب سے اداکار کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 39 فیصد اضافہ ہواسلمان خان کے بعد سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والوں میں اداکار اکشے کمارکا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 29 کروڑ سے زائد کا ٹیکس دیا ٗ گزشتہ سال ان کی جانب سے 30 کروڑ کا ٹیکس دیا گیا تھا۔ تیسرے نمبرپراداکارہریتھک روشن ہیں جنہوں نے 25 کروڑ سے زائد ٹیکس دیا۔ اداکاراؤں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور شامل ہیں۔دوسری جانب کامیڈئین اداکارکپل شرما کنے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو خوب حیران کیا جہاں ان کی کمائی میں گزشتہ سال کی مناسبت سے 206 فیصد تک کا اضافہ دیکھا گیا ٗ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی

جانب سے پاناما پیپرزمیں مبینہ نام ہونے پراداکارشا ہ رخ خان، امیتابھ بچن اور اداکارہ ایشوریا رائے کی کمائی ظاہرنہیں کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…