جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’رئیس ‘‘کے بعد ایک اوربھارتی فلم کی نمائش بھی پاکستان میں مشکوک

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

لاہور (نیوزڈیسک) بالی ووڈفنکار اکشے کمار کی فلم ”جولی ایل ایل بی“ کی پاکستان میں ریلیز مشکوک ہو گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 10فروری کو ریلیز ہونے والی فلم ”جولی ایل ایل بی“ کو پنجاب میں ریلیز کئے جانے کا امکان کم ہے تاہم ابھی اس کے بارے میں حتمی فیصلہ ایک دو روز میں جاری کیا جائےگا۔

پنجاب فلم سنسر بورڈ کے ایک رکن نے بتایا کہ فلم میں کشمیری مسلمانوں کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس کی ریلیز کو روکنے کے بارے غور کیا جا رہا ہے۔ سنٹرل بورڈ آف فلم کاموقف ہے کہ فلم کے متعدد مناظر کاٹ کر اسے ریلیز کی اجازت دیدی جائے۔ ڈسٹری بیوٹر کلب نے موقف ظاہر کیا ہے کہ سنٹرل فلم سنسر بورڈ فلم کے کئی اہم مناظر کاٹ کر ریلیز کی اجازت دی ہے جس پر وہ فلم کو ریلیز کرنے پرپریشانی کاشکارہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…