اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سلمان خان کی سالگرہ پر گوگل نے ایسا سرپرائز دیدیا جو اس سے قبل کسی اداکار کو نہیں دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ میں اپنے تیز مزاج اور دبنگ اسٹائل کے باعث مشہور سلمان خان نے زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ لیں۔سلمان خان نے منگل کو اپنی51ویں سالگرہ منائی ۔27دسمبر 1965کوبھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والے سلمان خان نے اپنے کیریئر کا آغاز1988میں فلم’بیوی ہو تو ایسی‘سے کیا۔فلم دبنگ سے دبنگ ہیرو کا خطاب پایااوربالی ووڈ کے سب سے موزوں بیچلر تسلیم کیی گئے۔
انہوں نے میں نے پیار کیا،ساجن،ہم آپ کے ہیں کون،کرن ارجن، جڑواں،بیوی نمبر 1،ہم دل دے چکے صنم، تیرے نام، وانٹڈ، پارٹنر ، لندن ڈریمز، دبنگ، ریڈی،باڈی گارڈ، ایک تھا ٹائیگراور دبنگ ٹو سمیت لاتعدادفلموں میں کام کرتے ہوئے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔2004میں مشہور امریکی جریدے پیپلز میگزین کی جانب سے دنیا کے ساتویں جاذبِ نظر آدمی اور2010میں بھارت کے سب سے پرکشش ترین آدمی کا خطاب پانے والے سلمان کا مومی مجسمہ بھی2008میں لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنادیا گیا۔سلو بھیا نے اپنی سالگرہ پر بڑے سرپرائز کا اعلان کیا تھا جو دراصل ایک گوگل ایپ ہے۔ جو آپ کو سلمان سے متعلق تمام خبروں سے آگاہ رکھے گی

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…