بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن ‘‘ میں ’’بل بتوڑی ‘‘ کا کردار ادا کرنے والی نصرت آرا ء بارے بڑی خبر آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کے معروف ترین ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن ‘‘ جس نے اپنے زمانے میں شہرت کے سارے ریکارڈز توڑ دیے تھے اور بچوں اور بڑوں میں بے حد مقبول بھی ہوا تھا۔ اس ڈرامے کی معروف اداکارہ نصرت آرا جنہوں نے ڈرامے میں بل بتوڑی کا کردار ادا کیا تھا کے حوالے سے خبر ہے کہ پنجاب حکومت نے نصرت آراکو 50ہزار
روپے کاچیک جاری کردیا ہے۔ اداکارہ ایک لمبے عرصے سے شدیدعلیل اورکسمپرسی کاشکارہیں۔حکومت نے اداکارہ کی حالت زاردیکھتے ہوئے انہیں بیت المال سے 50ہزارروپے نقددینے اوردس لاکھ رو پے تک کسی بھی ہسپتال سے علاج کرانے کی منظوری دی ہے۔چیئرمین بیت المال نے ایک ہی دن میں چیک تیارکروا کرنصرت آرا کو بھجوادیا ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نصرت آرا کاکہناتھاکہ میں حکومت پنجاب کی بے حدمشکورہوں کہ اس نے میری اپیل کومنظورکیا۔مجھے توقع نہیں تھی کہ اتنی جلدی میری شنوائی ہوجائے گی۔اب میں مطمئن ہوں اوربہت جلداپناعلاج شروع کروادوں گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…