پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

یہ کام کیوں نہیں کیا ، عدالت نے معروف اداکار کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور کے سول جج اسد اللہ نے بچیوں کا خرچا نہ دینے پر اسٹیج آرٹسٹ طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دےئے‘ عدالت کا بیلف کو 20 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم۔تفصیلات کے مطابق سول جج اسد اللہ کی عدالت میں تین سالہ صفہ اور پانچ سالہ مروا نے اپنی والدہ عاصمہ ریاض کی طرف سے بچیوں کا خرچہ نہ دینے پر دعوے دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا کہ عدالت نے طارق ٹیڈی کو بچیوں کا خرچا دینے کا حکم دیا لیکن طارق ٹیڈی نے بچیوں کا خرچہ15ہزار فی کس ادا نہیں کر تا ۔
بچیوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ اس مہنگی کے دور میں کس طرح بچیوں کو پالے۔ عدالت کو ان کے وکیل آصف ندیم نے بتایا کہ طارق ٹیڈی لاکھوں روپے کما رہا ہے لیکن بچیوں کا خرچا ادا نہیں کر رہا۔ اس پر عدالت نے طارق کو طلب کیا اور عدالت میں پیش نہ ہونے پر طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…