جمعہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2024 

حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  جون‬‮  2023

حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں نامزد ملزمان پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، حسان نیازی، زبیر نیازی، خالد گجر اور میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی… Continue 23reading حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

datetime 20  مئی‬‮  2023

روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

ماسکو(این این آئی)روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)کے سربراہ جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، اس جج نے مارچ میں جنگی جرائم کے الزام میں صدر پوتین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی جج کریم احمد خان کو وزارت داخلہ کی مطلوبہ فہرست میں… Continue 23reading روس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری، تعمیل کیلئے پولیس کا واٹس ایپ کے آپشن پر غور

datetime 8  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری، تعمیل کیلئے پولیس کا واٹس ایپ کے آپشن پر غور

اسلام آبا د(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے وارنٹ کی تعمیل کرانیکے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے واٹس ایپ کے آپشن پر غور کر رہی ہے۔پولیس حکام… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری، تعمیل کیلئے پولیس کا واٹس ایپ کے آپشن پر غور

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ ضلعی عدالت کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ پولیس کی درخواست پر علاقہ مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

سابق ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

سابق ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے سابق ڈی جی نیب کے پی کے سلیم شہزد کے اپنے اہلکار خطاب گل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتار کردئیے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت کے حکم… Continue 23reading سابق ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  اگست‬‮  2022

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری، اپنی خود داری مانگنے کی جسارت کی قیمت چکھانے کا وقت آ گیا ہے، نکلو پاکستان کی خاطر! دوسری جانب نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

’’الیکشن کمیشن کی توہین کپتان کو مہنگی پڑ گئی‘‘

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

’’الیکشن کمیشن کی توہین کپتان کو مہنگی پڑ گئی‘‘

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کے گرفتاری وارنٹ پولیس حکام کو ارسال کردیئے،چیرمین پی ٹی آئی کو 25 ستمبر کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ملک میں… Continue 23reading ’’الیکشن کمیشن کی توہین کپتان کو مہنگی پڑ گئی‘‘

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 13  جون‬‮  2017

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (آن لائن) چترال کی کانوں سے نکلنے والے سرمے کو چین اسمگل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پر پشاور کی احتساب عدالت نے تین چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔کیس کی سماعت کے دوران جج نوید احمد خان نے مقامی پولیس کو کان کنی کرنے والی… Continue 23reading پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں انسداد منشیات کی عدالت نے علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر ملزم کو گرفتار کر کےعدالت پیش کیا جائے ۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟