جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 21  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں نامزد ملزمان پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، حسان نیازی، زبیر نیازی، خالد گجر اور میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی، زبیرنیازی اور خالد گجر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تمام رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری تھانہ ریس کورس کیمقدمہ میں جاری کیے گئے۔یٹی سی کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے تھانہ گلبرگ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال اور زبیر نیازی کے بھی وارنٹ جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…