جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سال 2016میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ۔۔۔ بین الاقوامی جریدے فوربز نے کس کانام لے دیا ؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

نیو یارک (آئی این پی)فوربز نے سال میں سب سے زیادہ کمانے والے موسیقاروں کی فہرست جاری کردی ہے۔فوربز رپورٹ کے مطابق سال 2016میں سب سے زیادہ کمانے والے موسیقاروں میں 27 سالہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 17 کروڑ ڈالرز کمانے کے بعد سرِ فہرست ہیں۔فہرست میں دوسرے نمبر پر برطانوی پاپ بینڈ ون ڈائریکشن ہے جس نے سال میں 11کروڑ ڈالرز کمائے ہیں اور تیسرے نمبر پر8کروڑ ڈالرز کما کر برطانوی سپراسٹار ایڈیل ہیں۔ٹیلر سوئفٹ کاسرِ فہرست ہونے میں کوئی تعجب نہیں کیوں کہ وہ 2015میں پوری دنیا میں ان کی البم’1989 کے ہونے والے ٹور کے معاوضوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔گلوکارہ کے’ 1989’ٹور نے صرف امریکا سے 20کروڑ ڈالرز بٹورے اور دنیا بھر سے 25کروڑ ڈالرز کمائے۔ مزید یہ کہ ان کی البم کی 90 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…