پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انڈین انڈسٹری پر سوگ طاری معروف شخصیت انتقال کر گئیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)انڈین انڈسٹری پر سوگ طاری معروف شخصیت انتقال کر گئیں،بھارت کے معروف موسیقار ایم بالامورلی کرشنا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر 86 برس تھی اور وہ چینء میں رہائش پذیر تھے۔ایم بالامورلی کرشنا نے اداکاری کے میدان میں بھی تجربہ کیا اور جنوبی انڈیا کی متعدد فلموں کیلئے گانے کمپوز کیے جن میں سے زیادہ تر ہٹ ہوئے۔اپنی مدھر آواز کے علاوہ وہ موسیقی کے آلات کو بجانے میں بھی خاص مہارت رکھتے تھے۔جبکہ وہ جنوبی انڈیا کی متعدد فلموں کیلئے گانے کمپوز کیے جن میں سے زیادہ تر ہٹ ہوئے،انھوں نے دنیا بھر میں 18000 کنسرٹس کے دوران پرفارمنس دی۔انھوں نے اپنی مادری زبان کے علاوہ ہندی، بنگلہ، سنسکرت اور پنجابی زبان میں بھی گانے گائے بالامورلی کرشنا آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے اور فقط آٹھ برس کی عمر میں اپنا پہلا کنسرٹ پیش کیا۔موسیقی کیلئے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں پدم وبھوشن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…