اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی میں اچانک ایسی شخصیت کی انٹری کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے معروف کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاان دنوں اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔بولی وڈ کے معروف ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادئیے ہیں ،گزشتہ روز مہندی کی تقریب میں بولی وڈ کے سلطان سلمان خان اور پرینیتی چوپڑا نے ثانیہ مرزا کے ساتھ رقص کرکے مزہ دوبالا کردیا۔بولی وڈ انڈسٹری ثانیہ مرزا،پرینیتی چوپڑا اور کوریو گرافر فرح خان کی دوستی سے واقف ہیں اور انہوں نے شادی میں شرکت کرکے دوستی کا صحیح حق بھی نبھا دیا ۔ سوشل میڈیا پر شعیب ملک ، ثانیہ مرزا، سلمان خان اور پرینیتی چوپڑہ کی ایک تصاویر کافی وائرل ہو گئی ہے ۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان خان اور پرینیتی چوپڑہ نے ثانیہ مرزا کے ساتھ رقص کیا ہے۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا کی ہمشیرہ انعم اور ان کے شوہر کی منگنی گزشتہ سال ہو گئی تھی جبکہ رواں سال میں دونوں رشتہ اذدواج میں جڑ گئے ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…