پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار ادا کرنے والی’’ملویکا راج ‘‘ آج کیسی دکھتی ہے ؟ دیکھ کر یقین نہیں کریں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) شہرہ آفاق فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘میں کرینہ کپور کے پچپن کا کردار ادا کرنے والی ننھی اداکارہ ملویکا راج کو پہچاننا آسان نہیں بلکہ ناممکن ہے۔بالی ووڈ کی ننھی اداکارہ ملویکا راج نے 2001 میں ریلیزہونے والی شہرہ آفاق فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ میں مختصر کردار ادا کیا تھا جس میں انہوں نے کرینہ کپور خان کے بچپن کا کردار کرکے سب کے دل موہ لیے تھے جب کہ ملویکا کی اداکاری نے سب کو رونے پر مجبور کردیا تھا جسے بے حد پسند گیا تھا۔بالی ووڈ کی ننھی اداکارہ نے 10 سال کی عمر میں فلم نگری میں قدم رکھا لیکن فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کے بعد کسی بھی فلم میں کام نہیں کیا بلکہ اپنی پڑھائی مکمل کی جس کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور خوب شہرت حاصل کررہی ہیں۔ملویکا راج کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں خوبرو دوشیزہ کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے اور ان تصاویر میں انہیں پہنچاننا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…