پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

معروف فنکارہ کوقتل کرنے کی دھمکیاں 

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈداکارہ شروتی ہاسن کو سوشل میڈیا کے ذریعے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شروتی ہاسن نے بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چنئی میں پولیس کے سائبر کرائم سیل میں دو صفحات پر مشتمل شکایت درج کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرناٹکا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ڈاکٹر کے جی گرو پرساد 7 ستمبر

سے ٹوئٹر پر انہیں توہین آمیز اور غیر مہذبانہ پیغام ارسال کررہاہے، پہلے تو انہوں نے اسے نظر انداز کردیا تاہم اب وہ شخص قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا ہے۔شروتی ہاسن نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ گرو داس ٹوئٹر پر انہیں ہراساں کرنے کے لیے انتہائی توہین آمیز زبان استعمال کررہا ہے، اس کے ٹوئٹس میں ایسی مغلظات شامل ہیں جو ناقابل بیان ہے۔ اس کے علاوہ ان سے نامناسب مطالبات کیے جارہے ہیں جنہیں نا ماننے کی صورت میں انہیں قتل کرنے کی دھمکی دی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…