جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ خروٹ آباد،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)IMGCفلم ڈسٹری بیوشن کلب کے زیراہتمام سال 2015میں کانز فلمی میلے میں شریک ہونے والی حقیقی واقعے خروٹ آباد پر مبنی فلم عبداللہ پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لئے پیش کردی گئی فلم کی کاسٹ میں عمران عباس، حمید شیخ، سعدیہ خان نے مرکزی کردار نبھائے ہیں فلم عبداللہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں حقیقی واقعات پر مبنی فلم بنانے کے رجحان کو فروغ دینے

میں معاون ثابت ہوگی ان خیالات کا اظہار فلم کے رائٹر ڈائریکٹر ہاشم ندیم نے ایک ملاقات کے دوران کیاانہوں نے کہا کے فلم عبداللہ کانز فلمی میلے میں شرکت کرنے والی تیسری پاکستانی فلم ہے جسے فلمی شائقین میں خاضی پذیرائی ملی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان میں بھی یہ فلم پسند کی جائے گی۔انہوں نے فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ فلم کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد واقعے میں پانچ غیرملکیوں کی ہلاکت کے واقعے پر مبنی ہے موجودہ ملکی حالات اور حساس موضوع کے باعث فلم کو سخت سنسر کے بعد پاکستانی فلم بینوں کے لئے پیش کرنے لئے اجازت ملی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…