پیرس (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ اور ٹی وی پروگراموں کی میزبان کم کاردیشان کے فرانس میں قیام کے دوران دو ہفتے قبل ہونیوالی مسلح ڈکیتی کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، دو ہفتے قبل مسلح ڈاکو پیرس میں کم کاردیشان کی رہائشگاہ میں فجر سے کچھ دیر قبل داخل ہوئے ، اکیس منٹ کی کارروائی کے دوران نہ صرف انہوں نے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کی بلکہ کاردیشان کو زدوکوب بھی کیا، مسلح ڈکیتی کی تازہ ویڈیو فرانسیسی نیوزچینل ایم 6 انفو کی جانب سے نشر کی گئی ہے جس میں تین مسلح چوروں کو ایک موٹر سائیکل پر آتے دکھایا گیا ہے، ویڈیو میں مختلف کلپس جوڑے گئے ہیں ایک حصے میں ڈاکوؤں کو موٹر سائیکل پر کم کاردیشان کی رہائشگاہ کے باہر سے فرار ہوتے دکھایا گیا ہے۔
کم کاردیشان کے گھر ہونیوالی مسلح ڈکیتی کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































