بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کو تازہ تصاویر میں پہچاننا ناممکن ہوگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کی جاری ہونے والی تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے اور انکو پہچاننا مشکل ہوگیا کیا واقعی یہ عائشہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے ہونٹوں کی سرجری کے بعد اپنی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کیں، جس نے سب کو حیرانگی میں مبتلا کردیا اور سرجری کے بعد عائشہ ٹاکیہ کو پہچاننا مشکل ہوگیا جبکہ اسی تبدیلی نے انہیں مزید دلکش بنا دیا ہے۔اداکارہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور ان کے مداح بھی اداکارہ کا نیا روپ دیکھ کر حیران ہیں ۔
اب یہ تبدیلی کسی فلم یا ایڈ کے لئے ہے یا صرف تفریح کیلئے ابھی تک اس بات سے آگاہ نہیں لیکن یہ یقینی طور پر ایک جادو ہے۔بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2004 میں فلم ’’ٹارزن‘‘سے کیا لیکن انہیں 2009 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’وانٹد‘‘ سے شہرت ملی۔اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کا تعلق بھی ہندو گھرانے سے تھا تاہم اپنے قریبی دوست فرحان اعظمی سے شادی سے قبل انہوں نے اسلام قبول کیا، اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جبکہ انکا ایک بیٹا بھی ہے۔

a-post-4

a-post-2

a-post-1

a-post-5

a-post-6

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…