بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ڈیوائن براووبالی ووڈ اداکارہ دپیکا کے دیوانے ہو گئے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن )بالی ووڈ کی ڈمپل گرل نے ایک طرف کروڑوں بھارتیوں کو اپنے حسن کا گرویدہ بنا رکھا ہے تو دوسری طرف انٹرنیشنل کھلاڑی بھی ان کے حسن کے آگے دل ہا رگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیزکے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوائن براوو بھی دیپیکا کے بہت بڑے فین نکلے ہیں۔وہ اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے بھی خواہشمند ہیں۔ڈیوائن براوو کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بارخوربرو اداکارہ دپیکا کویورراج سنگھ کی فیشن کی ایک تقریب کے دوران دیکھا تھا جہاں دیکھتے ہی وہ ان کی خوبصورتی میں محو ہوگئے تھے۔ڈیوائن براوو سے جب اداکارہ کے ساتھ رومانوی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ رومانس کے بارے میں تو کچھ نہیں معلوم لیکن وہ دیپیکا کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔واضح رہے کہ براوو بھارتی انڈسٹری میں ’’ ڈی جے براوو‘‘ گانے سے انٹری دے چکے ہیں۔ یہ گانا بہت زیادہ مقبول ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…