بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ماہرہ خان نے شاہ رخ کا ایسا سچ بتا دیا جو ہر کوئی نہیں جانتا

datetime 4  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن )پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی شہرت کے چرچے پاکستان سے باہر بھی ہونے لگے ہیں ،اس کی وجہ ماہرہ کا کنگ خان کے ساتھ فلم رئیس میں جلوہ گر ہونا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرہ پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جنہیں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے،اس سے پہلے پاکستان کی کسی اداکارہ کو یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا۔فلم رئیس کی شوٹنگ کے دوران ماہرہ اور کنگ خان کے درمیان ہونے والے دلچسپ سین اور دلچسپ باتیں آئے روز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو میڈیا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔اس بار بھی ماہرہ نے شاہ رخ کے بارے میں چند دلچسپ باتیں بیان کی ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ’میں نے شوٹنگ کے دوران کنگ خان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔‘ شاہ رخ خان ایک بہت بڑے سپر اسٹار ہیں ،لیکن فلم کے سیٹ پر وہ صرف اداکارہوتے ہیں،وہ کبھی بھی آپ کو احساس نہیں ہونے دیتے کہ وہ سپر اسٹار ہیں،ان میں غرور نہیں ہے،وہ بالکل ایک عام انسان کی طرح ہیں’۔ماہرہ کا کہنا تھا کہ یہ ہی چیز تھی جو میں کنگ خان سے شوٹنگ کے دوران سیکھی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…