بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کے قتل کی وجہ مفتی عبدالقوی۔۔۔قاتل کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)دوران تفتیش قندیل کے قاتل بھائی نے انکشاف کیا کہ قندیل کے مفتی عبدالقوی کے ساتھ اسکینڈل کے بعد قتل کا ارادہ بنایا، قندیل کو دو بار قتل کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ملی، عید کے دوسرے روز بھی قتل کی نیت سے ملتان گیا آخرکار اسے نشہ آور دوا کھلائی اور پھر گلا دبا کر مار ڈالا، منصوبہ تھا کہ قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو جاؤں گا۔ماڈل قندیل بلوچ کے قاتل بھائی وسیم نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ دوبار پہلے بھی قندیل کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا، قاتل نے کہا کہ اس کا والد عظیم نیند کی گولیاں استعمال کر تا ہے وقوعہ کی شب اس نے والد کی گولیو ں سے چار گولیاں قندیل بلوچ کے دودھ میں ملادیں جس کی وجہ سے وہ بیہوش ہو گئی جسے وہ اٹھا کر نیچے لے آیا اور گلا دبا کر مار دیا ملزم نے مزید بتایا کہ اس کے اس جرم میں کوئی اور شامل نہیں ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…