جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

راحت فتح علی کے مداحوں کیلئے خوشخبری،معروف گلوگارگانوں کے بعداب کیاکرنے والے ہیں۔۔جانیے

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)معروف گلوکار راحت فتح علی خان فلم”بالو ماہی”میں ایک قوالی کے ذریعے اپنی آوارز کا جادو جگائیں گے،پاکستانی ڈرامہ سیریل ”داستان”سے شہرت حاصل کرنے والے ہدایتکار ھشیم حسین کی فلم”بالو باہی”میں عینی جعفری اور عثمان خالد بٹ مرکزی کردار اداکرتے نظر آ ئیں گے۔راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ قوالی گانا ایک مشکل کام ہے تاہم میں نے خود کو وہا ں بہتر کیا جہاں مجھے محسوس ہوا،راحت نے فلم میں گائی ہوئی اپنی قوالی کی بے حد تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت عرصے بعد ایسا ہوا ہے کہ کسی فلم ساز کو قوالی کے جوہر کا احساس ہوا ہو،میں اس فلم کی پوری ٹیم سے بہت متاثر ہوا ہوں اور ہمیشہ کی طرح ساحر علی بگا نے کچھ خاص ہی بنایا ہے ،زیادہ تر مشرقی لباس میں نظر آنے والے راحت فتح علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملبوسات کی تمام تر ذمہ داری اپنے منیجر سلمان احمد پر چھو ڑتے ہیں ،وہ ان کے ساتھ ساتھ ان کی ٹیم کے ملبوسات کا بھی خیال رکھتے ہیں۔فلم”بالو باہی”ایک رومانوی مزاحیہ فلم ہو گی تاہم ابھی تک اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…