جیل میں سنجے دت کا ایک اور کارنامہ

27  فروری‬‮  2016

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا شمار فلم نگری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی فلموں کو بے حد پسند کیا جاتا ہے جبکہ سنجو بابا جیل میں قید کے دوران مختلف مصروفیات رہیں جس میں لفافے بنانا اور کمیونٹی ریڈیو پر آر جے کے فرائض سر انجام دینا شامل ہے تاہم اب منا بھائی نے جیل کی قید کے دوران ایک اور حیرت انگیز کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے سنجو بابا جیل میں قید کے دوران شاعر بن گئے اور 500 اشعار بھی لکھ ڈالے جبکہ اس حوالے سے سنجے دت کا کہنا تھا کہ میں اب حقیقی شاعر بن چکا ہوں کیوں کہ جیل میں قید کے دوران 2 ساتھیوں سے متاثر ہو کر شاعری شروع کر دی تھی اور 500 اشعار لکھ چکا ہوں جنہیں بہت جلد ایک کتاب کی صورت میں شائع کروں گا۔ واضح رہے کہ اداکار سنجے دت 1993 میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ساڑھے 3 سال قید کاٹی ہے۔ –

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…